آزاد کشمیر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران 127افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی،سدھنوتی میں 1مریض کی کورونا وائر س کی وجہ سے موت ہوئی۔ 317م...
آزاد کشمیر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران 127افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی،سدھنوتی میں 1مریض کی کورونا وائر س کی وجہ سے موت ہوئی۔ 317مریض صحتیاب ہوئے ہیں اور856افراد کے کورونا وائرس کے شبہ میں ٹیسٹ لیے گئے ہیں۔نئے سامنے آنے کیسز میں سے9کا تعلق مظفرآباد،2کا جہلم ویلی،01کا نیلم،25کا پونچھ،6کا باغ، 10سدھنوتی،30میرپور،19کا بھمبراور25کاکوٹلی سے ہے۔آزادکشمیرمیں اب تک276799افرادکے کورونا وائرس کے شبہ میں ٹیسٹ لیے گئے ہیں اور31988افراد میں کورونا وائرس کی موجودگی پائی گئی ہے جن میں سے28267افراد صحت یاب ہو چکے ہیں اور انہیں ڈسچارج کر دیا گیا ہے جبکہ3026مریض زیر علاج ہیں 695مریضوں کی موت ہوئی ہے جن میں سے117کا تعلق مظفرآباد،27کا جہلم ویلی،20کا نیلم،131کاپونچھ،94کا باغ،13 کا حویلی، 15کاتعلق سدھنوتی،151 کاتعلق میرپور،53کابھمبراور74کا کوٹلی سے ہے۔ ٭٭٭٭
کوئی تبصرے نہیں