Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

اوکاڑہ تھانہ صدر کے علاقہ 53 ٹو ایل میں نو سالہ نابالغ بچی کی شادی نوجوان لڑکے سے کردی گئی

 اوکاڑہ تھانہ صدر کے علاقہ 53 ٹو ایل میں نو سالہ نابالغ بچی کی شادی نوجوان لڑکے سے کردی گئی،  نو سالہ عائشہ نور کی شادی نوجوان محمد رمضان سے...


 اوکاڑہ تھانہ صدر کے علاقہ 53 ٹو ایل میں نو سالہ نابالغ بچی کی شادی نوجوان لڑکے سے کردی گئی، 

نو سالہ عائشہ نور کی شادی نوجوان محمد رمضان سے کردی گئی ویڈیو میں نو سالہ عائشہ نور کے ہمراہ محمد رمضان اور اسکی فیملی کو دیکھا جا سکتا ہے نو سالہ بچی کی نوجوان لڑکے سے شادی کے بعد سوالات جنم لینے لگے بچی کے پیدائشی سرٹیفکیٹ کی کاپی لاہور رنگ نیوز نے حاصل کرلی پیدائش سرٹیفکیٹ کیمطابق بچی کی عمر نو سال ہے ،،

کوئی تبصرے نہیں