Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

غریب بیمار باپ کے غریب معصوم بیٹے کا دوسرے بچوں کیساتھ کھیلنا اس کا جرم بن گیا ایسا جرم کہ اس کی زندگی کے خاتمے کا سبب بن گیا۔

غریب بیمار باپ کے غریب معصوم بیٹے کا دوسرے بچوں کیساتھ کھیلنا اس کا جرم بن گیا ایسا جرم کہ اس کی زندگی کے خاتمے کا سبب بن گیا۔   باغ (ڈی ٹی ...

غریب بیمار باپ کے غریب معصوم بیٹے کا دوسرے بچوں کیساتھ کھیلنا اس کا جرم بن گیا ایسا جرم کہ اس کی زندگی کے خاتمے کا سبب بن گیا۔ 

 باغ (ڈی ٹی وی نیوز)

غریب بیمار باپ کے غریب معصوم بیٹے کا دوسرے بچوں کیساتھ کھیلنا اس کا جرم بن گیا ایسا جرم کہ اس کی زندگی کے خاتمے کا سبب بن گیا۔

ذرائع کے مطابق محب عارف  قتل کیس کے ملزم پولیس نے حراست میں لے لیے۔
پڑوس کی ایک عورت پر پتھر مار کر بچے کو زخمی کرنے کا الزام۔ زخمی ہونے کے بعد بری طرح چھڑی سے مارا پیٹ کر گھر کے نزدیک گھاس پر پھینک دیا۔۔ بتایا جا رہا کہ عورت نے یہ اقدام اس لیے اٹھایا کہ وہ بچہ روزانہ اس کے بچوں کے ساتھ کھیلنے کے لیے آتا تھا۔ 
پولیس عورت اور اس کے بچوں کو گرفتار کر کے لے گئی تفتیش جاری۔ عوامی حلقوں کا پولیس کو بروقت کاروائی پر اظہار اطمینان۔ انتظامیہ تحقیقات کرتے ہوئے مکمل حقائق منظرعام لا کر قرار واقعی سزا دے۔

کوئی تبصرے نہیں