Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

_بابر اعظم کا تینوں فارمیٹ کی کپتانی چھوڑنے کا اعلان_

*_بابر اعظم نے سوشل میڈیا پر ایک بیان میں قیادت سے دستبرداری کا اعلان کیا۔_* *_پاکستان کو وائٹ بال فارمیٹ میں نمبر ون پوزیشن پر پہنچانا بطو...

*_بابر اعظم نے سوشل میڈیا پر ایک بیان میں قیادت سے دستبرداری کا اعلان کیا۔_* *_پاکستان کو وائٹ بال فارمیٹ میں نمبر ون پوزیشن پر پہنچانا بطور کپتان کریئر کا سب سے بڑا کارنامہ تھا: بابر اعظم_* *_تینوں فارمیٹ میں قیادت سے دستبرادی ایک مشکل فیصلہ ہے لیکن میرے خیال سے یہ وقت کی ضرورت تھی: بابر اعظم_* *_بطور کھلاڑی تینوں فارمیٹس میں اپنی خدمات انجام دیتا رکھوں گا: سابق کپتان_* *_بورڈ جس کھلاڑی کو بھی کپتان نامزد کرے گی، اس کی بھرپور حمایت کروں گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ اس نے مجھے قیادت کی اہم ذمہ داری سونپی تھی: بابر اعظم_*

کوئی تبصرے نہیں