Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

انجمن تا انجمن تاجران ریڑہ سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی نے سکول ٹیچر آرگنائزیشن کے مطالبات کو جائز قرار دیتے ہوئے مکمل حمایت کا اعلان کر دیا

 انجمن تاجران ریڑہ  سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی نے سکول ٹیچر آرگنائزیشن  کے مطالبات کو جائز قرار دیتے ہوئے مکمل حمایت کا اعلان کر دیا ان ک...

 انجمن تاجران ریڑہ  سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی نے سکول ٹیچر آرگنائزیشن  کے مطالبات کو جائز قرار دیتے ہوئے مکمل حمایت کا اعلان کر دیا ان کا کہنا تھا کہ ٹیچر لیڈر شپ کے خلاف استعمال ہونے والے اوچھے ہتھکنڈوں کی بھرپور مذمت کرتے ہیں معطل اساتذہ کرام کو فلفور بحال کیا جائے اگر اساتذہ کرام اپنے جائز حقوق کے لئے سڑکوں پر نکلتے ہیں تو تاجر سیاسی جماعتیں اور سول سوسائٹی ان کے شانہ بشانہ کھڑی ہوگی۔


کوئی تبصرے نہیں