باغ ہڈا باڑی کا اعزاز مولانا امتیاز احمد صدیقی کو چئیرمین علماء و مشائخ کونسل تعینات کر دیا گیاحلقہ شرقی باغ کے گاوں دھڑے سے تعلق رکھنے وال...
باغ ہڈا باڑی کا اعزاز
مولانا امتیاز احمد صدیقی کو چئیرمین علماء و مشائخ کونسل تعینات کر دیا گیاحلقہ شرقی باغ کے گاوں دھڑے سے تعلق رکھنے والے مولانا امتیاز احمد صدیقی جمعیت علمائے جموں و کشمیر کے صدر اور جامع مسجد ہڈاباڑی باغ کے خطیب ہیںوہ اسلامی نظریاتی کونسل آزادکشمیر کے ممبر بھی رہے ہیں
مولانا امتیاز صدیقی کو چئیرمین علماء و مشائخ تعینات ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
کوئی تبصرے نہیں