Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

لاہور: دوسری شادی کرنے پر خاتون نے سابق شوہر پر تیزاب پھینک دیا ویب ڈیسک

 لاہور: دوسری شادی کرنے پر خاتون نے سابق شوہر پر تیزاب پھینک دیا ویب ڈیسک لاہور میں خاتون نے سابق شوہر پر تیزاب پھینک دیا۔ پولیس کے مطابق وا...


 لاہور: دوسری شادی کرنے پر خاتون نے سابق شوہر پر تیزاب پھینک دیا
ویب ڈیسک

لاہور میں خاتون نے سابق شوہر پر تیزاب پھینک دیا۔

پولیس کے مطابق واقعہ  لاہور کے علاقے شیرا کوٹ میں پیش آیا جہاں ملزمہ نے اپنے سابق شوہر ساجد خان پر تیزاب پھینکا۔

پولیس کا کہنا ہےکہ خاتون نے بھکارن کا بھیس بدل کر گلی سے گزرتے ہوئے سابق شوہر پر تیزاب پھینکا۔

پولیس کے مطابق ساجدخان نے ملزمہ کو تین سال پہلے طلاق دی تھی اور ایک ہفتے قبل دوسری شادی کی تھی، ملزمہ صدف کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

کوئی تبصرے نہیں