Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

اسلام آباد میدان جنگ بن گیا ،پولیس کا ایکشن ،احتجاج کرنےوالوں کو دھو ڈالا ، بدترین تشدد ،

 پاکستان میڈیکل کمیشن کے سامنے این ایل ای امتحان کے خلاف احتجاج کرنے والے ڈاکٹرز پر پولیس نے ہلہ بول دیا۔ میڈیکل اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیر...


 پاکستان میڈیکل کمیشن کے سامنے این ایل ای امتحان کے خلاف احتجاج کرنے والے ڈاکٹرز پر پولیس نے ہلہ بول دیا۔ میڈیکل اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیراہتمام پی ایم سی اور این ایل ای امتحان کے خلاف اسلام آباد میں


 

ہونے والے لانگ مارچ اور دھرنے میں شرکت کے لیے مختلف کالجز سے تعلق رکھنے والے میڈیکل کےطلبہ اور ڈاکٹرز کا قافلہ ٹھوکرنیاز بیگ سے اسلام آباد روانہ پہنچے۔ ڈاکٹرز نے احتجاج کے دوران پی ایم سی کی عمارت پر پتھراؤ کردیا جس کےبعد پولیس نے ڈاکٹرز پر ہلہ بول دیااور متعدد کو حراست میں لے لیا۔

کوئی تبصرے نہیں