Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

گوجرانوالہ میں چرس اور آئس نشہ سپلائی کرنے والے بین الاضلاعی ملزم دلاور حسین کو ایس ایچ او کوتوالی اشفاق احمد بٹ نے ڈرامائی انداز میں گرفتار کرلیا

 گوجرانوالہ  میں چرس اور  آئس نشہ سپلائی کرنے والے بین الاضلاعی ملزم دلاور  حسین کو ایس ایچ او کوتوالی اشفاق احمد بٹ نے ڈرامائی انداز میں گر...


 گوجرانوالہ  میں چرس اور  آئس نشہ سپلائی کرنے والے بین الاضلاعی ملزم دلاور  حسین کو ایس ایچ او کوتوالی اشفاق احمد بٹ نے ڈرامائی انداز میں گرفتار کرلیا ملزم کے قبضے سے ایک کلو 400 گرام  کے قریب  اعلی کوالٹی کی چرس اور ICE  نشہ برآمد ہوا . ملزم کافی عرصے سے اس گھناونے کاروبار میں ملوث تھا . سی پی او  سرفراز احمدفلکی  کی منشیات فروشوں کے خلاف جاری مہم میں نشہ فروخت کرنے والے بین الاضلاعی ملزم دلاور  حسین کو تھانہ کوتوالی کے ایس ایچ او اشفاق احمد بٹ اور عشرت علی سب انسپکٹر نے لاکھوں روپے مالیت  کی چرس و  ICE نشہ سمیت گرفتار کرلیا  ملزم کی گرفتاری پر سی پی او  سرفراز احمد فلکی  کی ہدایت  پر ایس پی سٹی عمر شہزادہ نے  ایس ایچ او  اشفاق بٹ اور اس کی ٹیم کو شاباش دی  اور تعریفی اسناد دینے کا اعلان کیا ایس پی عمر شہزاد  نے  صحافیوں کو بتایا کہ منشیات فروشوں  کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا اور اس کاروبار میں ملوث  ملزمان کے خلاف  آپریشن جاری ہے اور جاری رہے گا.

کوئی تبصرے نہیں