Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

ڈی جی خان: تالاب میں نہاتے ہوئے 5 بچے ڈوب گئے

 ڈی جی خان: تالاب میں نہاتے ہوئے 5 بچے ڈوب گئے ڈی جی خان(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈی جی خان چوٹی کے علاقے بستی جیون جندانی میں تالاب میں نہاتے ہوئے 5 ب...


 ڈی جی خان: تالاب میں نہاتے ہوئے 5 بچے ڈوب گئے

ڈی جی خان(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈی جی خان چوٹی کے علاقے بستی جیون جندانی میں تالاب میں نہاتے ہوئے 5 بچے ڈوب گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ڈیرہ غازی خان کے علاقے چوٹی بستی جیون جندانی میں تالاب میں نہاتے ہوئے 5 بچے ڈوب گئے، واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو کی ٹیمیں پہنچ گئیں اور بچوں کی تلاش شروع کردی۔ ریسکیو کے مطابق 5 بچوں

 
کے ڈوبنے کی اطلاع ہے تاہم ابھی تک 3 بچوں کی لاشیں نکالی جاچکی ہیں، اور دو بچوں کی تلاش کی جارہی ہے، پانچوں بچوں کی عمریں 7 سے 10 سال ہیں

کوئی تبصرے نہیں