باغ طالبہ حراسگی کیس کے ملزم عبدالقدیر کی درخواست ضمانت مسترد، تاہم جے آئی ٹی تحقیقات کا سلسلہ جاری رکھے گی. یاد رہے چند دن پہلے ملزم عبدا...
باغ طالبہ حراسگی کیس کے ملزم عبدالقدیر کی درخواست ضمانت مسترد، تاہم جے آئی ٹی تحقیقات کا سلسلہ جاری رکھے گی.
یاد رہے چند دن پہلے ملزم عبدالقدیر پولیس ملازم 24 سالہ طالبہ سے زیادتی اور حراسگی کیس میں گرفتار ہوا تھا۔ جس کی انکوائیری کے لیے پولیس نے جے آئی ٹی تشکیل کی تھی۔
تاہم ملزم نے ضمانت کے لیے درخواست جمع کروائی تھی جسے آج عدالت نے مسترد کر دیا ہے۔ جے ائی ٹی تحقیقات کا سلسلہ جاری رکھے گی۔
کوئی تبصرے نہیں