آزاد کشمیر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران73افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی،جن میں سے 22کا تعلق مظفرآباد،7کا جہلم ویلی،1کاپونچھ،1کا باغ،5ک...
آزاد کشمیر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران73افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی،جن میں سے 22کا تعلق مظفرآباد،7کا جہلم ویلی،1کاپونچھ،1کا باغ،5کا سدھنوتی،22کا تعلق میرپور،7کا بھمبراور 8کا کوٹلی سے ہے، 6مریض صحتیاب ہوئے اور1203افراد کے کورونا وائرس کے شبہ میں ٹیسٹ لیے گئے ہیں۔ آزادکشمیرمیں اب تک340843افرادکے کورونا وائرس کے شبہ میں ٹیسٹ لیے گئے ہیں 34884افراد میں کورونا وائرس کی موجودگی پائی گئی ہے33961افراد صحت یاب ہو چکے ہیں اور انہیں ڈسچارج کر دیا گیا ہے، جبکہ174مریض زیر علاج ہیں 749مریضوں کی موت ہوئی ہے جن میں سے126کا تعلق مظفرآباد،28کا جہلم ویلی،23کا نیلم، 142کاپونچھ،100کا باغ،13 کا حویلی، 16کاتعلق سدھنوتی،169 کاتعلق میرپور،56کابھمبراور76کا کوٹلی سے ہے۔ کورونا وائرس کے174مریضوں میں سے167مریضوں کو حکومت آزادکشمیر کی پالیسی کے تحت مختلف اضلاع میں ہوم آئسولیشن میں رکھا گیا ہے جبکہ7مریض آزادکشمیر کے مختلف ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔
کوئی تبصرے نہیں