Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان کا قیمتی سامان گم ہو گیا

 سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان کا قیمتی سامان گم ہو گیا، راجہ فاروق حیدر خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری ...


 سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان کا قیمتی سامان گم ہو گیا، راجہ فاروق حیدر خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے لکھا کہ ‏"میرا پرس کھو گیا ہے جس میں میرا شناختی کارڈ ، پستول  کا لائسنس اور کرونا کا سرٹیفیکیٹ موجود ہے ۔اگر کسی کو ملے تو برائے کرم مجھ تک واپس پہنچا دیں۔" سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر کے اس پیغام پر صارفین کے دلچسپ اور طنزیہ تبصرے بھی جاری ہیں۔ ایک صارف نے ری ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ‏" ‎سر وہی پرس جو کچھ دن قبل کاغذات نامزدگی جمع کرواتے ہوئے سیکرٹری الیکشن کمیشن کے آفس میں شوکت نواز میر صاحب کو دیا تھا؟؟؟" ۔ ایک اور صارف نے لکھا کہ ‏‎"راجہ صاحب اپکا پرس کھو گیا ہمارا تو ملک ہی کھو گیا کہاں جائیں کس کو فریاد سنائیں"۔


کوئی تبصرے نہیں