Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

**موجودہ حالات کون زمہدار* *تحریر۔۔۔۔عبدالقیوم خان نیازی میڈیابیوروچیف میانوالی۔۔۔۔سابق انسٹریکٹر ٹریننگ پاکستان اٸرفورس*

  انڈیا ۔اسراٸیل ۔امریکہ سمیت دنیاکےتمام پاک فوج مخالف دشمن جو عرصہ دراز سے پاک فوج کو سمجھنے سے قاصرتھےاور گزشتہ حالیہ عالمی سیکریٹ ایجنسیو...


 انڈیا ۔اسراٸیل ۔امریکہ سمیت دنیاکےتمام پاک فوج مخالف دشمن جو عرصہ دراز سے پاک فوج کو سمجھنے سے قاصرتھےاور گزشتہ حالیہ عالمی سیکریٹ ایجنسیوں کی رینکنگ میں ISIکودنیاکی بھترین اور نمبر1سیکریٹ ایجینسی قرار پاٸی تو پورے عالم میں ایک عجیب سی شکست جوعالمی گراف میں دشمنوں کونظرآٸی وہ ناقابل برداشت تھی لیکن پھربھی ہماری پاک فوج اور ISIدنیامیں فتوحات کےجھنڈے گارھتی نظرآٸی۔۔۔۔۔کٸی اندرونی اور بیرونی طاقتوں کوناک رگڑنےپرمجبورکیےرکھا۔۔۔۔حتیٰ کےافغانستان کےبارڈر کےساتھ باڑ لگانےکےمشکل ترین ٹاسک کومکمل کرکےدنیاکوششدرکردیا۔تاکہ قوم سکھ چین کی نیندکرسکے۔افغانستان سے امریکی فوج کےانخلا پرعالمی دشمن اپنی ناکامی پر اس قدر پریشان تھاکہ اسےکچھ سمجھ نہ آرہی تھی کہ ہمارےساتھ ھوکیاگیاھےاس کوسمجھنےوالےخوب جانتےہیں کہ اس میں خاص کردار کس کاتھا۔۔۔۔ہم سے دس گناایٹمی اور فوجی طاقت رکھنےوالاانڈیابھیگی بلی بنارھاحتیٰ کہ ہم نےاسکےجہازکوپاکستانی حدود میں داخل ھوتےہی ٹکڑےٹکڑےکردیاپاٸلٹ کووہ چاٸےپلاٸی کہ عالم نےدیکھالیکن اس کےپاس جواب دینے کاحوصلہ نہ تھا۔۔۔۔کیونکہ پاک فوج صرف اور صرف ایک مشن پرگامزن ھےکہ پاکستان کامطلب کیالاالہٰ اللہُ محمدرسول اللہ اور اسکی منزل اور فوکسنگ صرف اور صرف غزوہ ہند پرھے۔۔۔ہم نہ کمزور ہیں نہ بزدل جس طرح ISIپورےعالم میں بےانتہاقربانیوں کےساتھ کام کررہی ھےکوٸی سوچ بھی نہیں سکتاکہ اتنےمحدود اور کم وساٸل میں کس طرح میدان عمل میں ھےاسکااحساس ہرپاکستانی کوھےاور رہیگا۔۔۔گزشتہ رات فیصل آباد جلسے میں جس انداز سے پاک فوج اور آٸی ایس آٸی کودنیابھر کےسامنے جس انداز سے زکرکیاگیاکوٸی بھی پاکستانی  اسکوبرداشت نہیں کرسکتا۔۔۔ہاں ایک غلطی سمجھنےوالوں سے بھی ھوٸی کہ اس شخص کواتنی اہمیت کیوں دی گٸی جو اس منصب کےلاٸق ہی نہ تھاجس نےقومی ٹاپ سیکرٹ رازوں کودنیابھرمیں ہرزدعام کردیا۔۔۔۔جس سے پاک فوج اور آٸی ایس آٸی کےٹاپ سیکرٹ رازوں کواوپن کردیا۔۔۔۔جسکوکوٸی بھی مسلمان برداشت نہیں کرسکتا۔۔۔۔یادرکھیں جوقومی لیڈرز اپنی قومی بقاکوبھی داٶ پرلگاکراقوام عالم کومتوجہ کرکےخود کو عقل کُل سمجھےوہ کمزور ترین سوچ کامالک ھے۔۔۔۔۔۔پاک فوج نہ صرف پاکستان بلکہ دنیابھرکےعالم اسلام کی دلوں کی دھڑکن اور واحد امید ھے۔۔۔۔قوم نےہرتکلیف برداشت کی ۔کروناکی پابندیاں جھیلیں ۔مہنگاٸی کےطوفان نےقوم سےسُکھ چین چھین لیالیکن قوم پھربھی اس امیدپرچلتی رہی کہ شایدبھتری آٸے۔لیکن ایک بات اٹل ھےجب قدرت کسی سےبدلہ لیتی ھےتواس کےسیدھےکام بھی الٹےھونےلگتےہیں زبان ساتھ چھوڑدیتی ھےجوکہناکرناچاہتاھےوہ نہیں ھوتا۔بس یہی ھواکہ پاک فوج کےانتہاٸی اہم ستون ISIکوبغیرسوجھ بوجھ رکھتےھوٸےہرزدعام کرادیاجوناقابل معافی ھےاور یہ بھی زہن نشین کرلیں جونام پاک فوج نےISPRکےتھرو اناٶنس کیےوہی ہتمی اورفاٸنل ہونگےاس میں کسی قسم کاردوبدل نہیں ھوگاکیونکہ پاک فوج ایک انتہاٸی ڈسپلن ادارہ ھےاوراسکی پلاننگ ہرزدعام نہیں کی جاتی آج جوھوایاھورھاھےوہ کسی بھی صورت ناقابل قبول ھےاور جوموجودہ حالات ہیں جوبھی زمہدارھےوہ ناقابل معافی ھے*

کوئی تبصرے نہیں