آواز ڈیجیٹل: سابق سپیکر قومی اسمبلی اور پی ٹی آئی کے رہنما اسد قیصر کو اسلام آباد سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسد قیصر کے بھائی نے ویڈیو بیان میں کہا کہ اسد قیصر کو ان کی رہائش گاہ سے گرفتارکرلیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسد قیصر گھر پر تھےجب پولیس اورسادہ لباس اہلکار گھر آئے اور سادہ لباس اہلکار اسد قیصر کو گرفتار کرکے لے گئے ہیں۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
کوئی تبصرے نہیں