Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

آزاد کشمیر میں خواتین کے لیے برقع پہننا لازمی قرار

 آزاد کشمیر میں خواتین کے لیے برقع پہننا لازمی قرار دیا گیا کوئی بھی خاتون بغیر کسی محرم کے بغیر  اب بازاروں میں نہیں جا سکے گی خواتین کا غی...

 آزاد کشمیر میں خواتین کے لیے برقع پہننا لازمی قرار دیا گیا کوئی بھی خاتون بغیر کسی محرم کے بغیر  اب بازاروں میں نہیں جا سکے گی خواتین کا غیر ضروری گھومنا پھرنا اب بند ہونے جا رہا ہے خواتین کسی بھی جلسے جلوس میں نہیں جا سکیں گی چئیرمین علماء مشائخ کونسل آزاد کشمیر نے سمری وزیر اعظم کو بھیج دی ۔۔جلد نوٹیفکیشن جاری ہونے کا امکان

کوئی تبصرے نہیں