وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی کے بڑے بھائی و سابق وزیر حکومت سردار حاجی غلام مصطفیٰ تیزی سے صحتیاب ہونے لگے، سردار غلام ...
وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی کے بڑے بھائی و سابق وزیر حکومت سردار حاجی غلام مصطفیٰ تیزی سے صحتیاب ہونے لگے، سردار غلام مصطفیٰ کو نجی ہسپتال سے گھر منتقل کر دیا گیا ہے، وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے حاجی غلام مصطفیٰ کی رہائش گاہ پر جا کر ان کی عیادت کی اور حاجی غلام مصطفیٰ کی جلد مکمل صحتیابی کیلئے دعا کی۔
کوئی تبصرے نہیں