چڑہوئی: وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین خان گنڈاپور، صدر پاکستان تحریک انصاف آزادجموں وکشمیر و سینئر وزیر حکومت سردار تنویر ا...
چڑہوئی: وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین خان گنڈاپور، صدر پاکستان تحریک انصاف آزادجموں وکشمیر و سینئر وزیر حکومت سردار تنویر الیاس خان اور وزراء کا نامزد امیدوار قانون ساز اسمبلی حلقہ پانچ چوہدری شوکت فرید ایڈوکیٹ کی انتخابی مہم کے سلسلے میں جلسہ گاہ آمد پر شاندار استقبال کیا گیا
چڑھوئی کے ضمنی الیکشن میں امیدوار اسمبلی چوہدری شوکت فرید کی الیکشن مہم کے سلسلے میں وزیر بلدیات خواجہ فاروق احمد، وزیرتعلیم دیوان علی چغتائی ، وزیر ہائیر ایجوکیشن ظفر اقبال ملک، وزیر حکومت چوہدری محمد اخلاق، مشیر حکومت چوہدری اکبر ابراہیم ، سینئر نائب صدر چودھری ظفر انور، ممبر اسمبلی چوہدری رفیق نئیر، نائب صدر میر عتیق الرحمان، ممبر قانون ساز اسمبلی تقدیس گیلانی ، ممبر اسمبلی بیگم امتیاز نسیم ، راجہ منصور خان جنرل سیکریٹری پی ٹی آئی آزادکشمیر ، چوہدری عامر نذیر ایڈیشنل جنرل سیکریٹری، راجہ امتیاز طاہر، سردار احمد صغیر، سردار افتخار چغتائی، و دیگر قائدین انکے ہمراہ موجود ہیں
کوئی تبصرے نہیں