Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

وزیر لوکل گورنمنٹ و د ہی ترقی خواجہ فاروق احمد کا شہر میں مختلف مقامات پر صفائی مہم کا جائزہ کے علاوہ سی ایم ایچ چوک میں تعمیر ہونے ولالے فلائی اوور کے منصوبے کا معائنہ کیا

  وزیر لوکل گورنمنٹ و د ہی ترقی خواجہ فاروق احمد کا شہر میں مختلف مقامات پر صفائی مہم کا جائزہ  کے علاوہ سی ایم ایچ چوک میں تعمیر ہونے  ولال...

 

وزیر لوکل گورنمنٹ و د ہی ترقی خواجہ فاروق احمد کا شہر میں مختلف مقامات پر صفائی مہم کا جائزہ  کے علاوہ سی ایم ایچ چوک میں تعمیر ہونے 

ولالے فلائی اوور کے منصوبے کا معائنہ کیا 

مظفرآباد مورخہ 02-10-2021
وزیر لوکل گورنمنٹ و د ہی ترقی خواجہ فاروق احمد کا شہر میں مختلف مقامات پر صفائی مہم کا جائزہ  کے علاوہ سی ایم ایچ چوک میں تعمیر ہونے ولالے فلائی اوور کے منصوبے کا معائنہ کیا اس موقع پر وزیر حکومت نے منصوبہ جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت بھی جاری کی۔ کمشنرمظفرآباد مسعودالرحمن،ڈی سی ندیم جنجوعہ،ایس پی ٹریفک،ڈی جی لوکل گورنمنٹ شبیر عباسی،ایکسین ماجد اعوان،چیف آفیسر بلدیہ انجم بلال،ٹیکس آفیسر جمیل افغانی،اور دیگر آفسیران بھی موجود تھے۔

کوئی تبصرے نہیں