انتہائی افسوسناک خبر:راجہ وقاص نسیم صدرپی ٹی آئی ضلع باغ طویل علالت کے بعد علی میڈیکل کلینک میں انتقال کر گئے. راجہ وقاص نسیم کے چاہنے والے...
انتہائی افسوسناک خبر:راجہ وقاص نسیم صدرپی ٹی آئی ضلع باغ طویل علالت کے بعد علی میڈیکل کلینک میں انتقال کر گئے. راجہ وقاص نسیم کے چاہنے والے سینکڑوں کی تعدادمیں علی میڈیکل کلینک پہنچ رہے ہیں. حلقہ وسطی و شرقی باغ کے نوجوانوں کے من پسند، دلیر اور نڈر شخصیت کے مالک تھے.
اللہ رب العزت راجہ وقاص نسیم کو جنت الفردوس میں بہترین مقام عطا کرے. اور سوگواران کو صبرجمیل عطا کرے آمین
کوئی تبصرے نہیں