Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

شمالی وزیرستان : دہشتگردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کا اہلکار شہید

 شمالی وزیرستان : دہشتگردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کا اہلکار شہید شمالی وزیر ستان کے علاقےگڑیوم میں سکیورٹی فورسز کی پوسٹ پر دہشت گ...


 شمالی وزیرستان : دہشتگردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کا اہلکار شہید

شمالی وزیر ستان کے علاقےگڑیوم میں سکیورٹی فورسز کی پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں پاک فوج کا اہلکار شہید ہوگیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیر ستان کے علاقے گڑیوم میں سکیورٹی فورسز کی پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کیا۔


شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز سے فائرنگ کےتبادلے میں کالعدم ٹی ٹی پی کا اہم رکن ہلاک

آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز کی جانب سے بروقت جوابی کارروائی کی گئی،  فائرنگ کے تبادلے میں سپاہی محمد عامر اقبال شہید ہوگیا۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہےکہ علاقے میں دہشت گردوں کو کلیئرکرنےکے لیے آپریشن جاری ہے۔

کوئی تبصرے نہیں