Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

سپریم کورٹ آ زاد جموں و کشمیر میں سب انسپکٹر پولیس طارق محمود کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر ایک پروقار تقریب کا انعقادکیا گیا

 سپریم کورٹ آ زاد جموں و کشمیر میں سب انسپکٹر پولیس طارق محمود کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر ایک پروقار تقریب کا انعقادکیا گیا۔ چیف جسٹس آزاد جموں...


 سپریم کورٹ آ زاد جموں و کشمیر میں سب انسپکٹر پولیس طارق محمود کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر ایک پروقار تقریب کا انعقادکیا گیا۔ چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان،سینئر جج سپریم کورٹ جسٹس خواجہ محمد نسیم اور جج سپریم کورٹ جسٹس رضا علی خان کے علاوہ رجسٹرار سپریم کورٹ اور آفیسران کی شرکت۔ چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر نے ریٹائرہونے والے پولیس انسپکٹر کی خدمات کو سراہتے ہوے انھیں خراج تحسین پیش کیا۔ ریٹائرہونے والے پولیس انسپکٹر کو چیف جسٹس اور ججز کی جانب سے تحفے دینے کے علاوہ سند حسن کارکردگی اور شیلڈ سے بھی نوازا گیا۔

کوئی تبصرے نہیں