پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن (پی ٹی اے) نے کہا ہے کہ مقامی سطح پر تیار سیل فونزکی تعداد درآمدی سیل فونز سے زیادہ ہوگئی ہے۔ پی ٹی اے اعلامیے کے ...
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن (پی ٹی اے) نے کہا ہے کہ مقامی سطح پر تیار سیل فونزکی تعداد درآمدی سیل فونز سے زیادہ ہوگئی ہے۔
پی ٹی اے اعلامیے کے مطابق جنوری تا جولائی 2021 مقامی سطح پر 1 کروڑ 22 لاکھ 70 ہزار فون بنائے گئے۔
پی ٹی اے کے مطابق مقامی طور پر تیار سیل فونز میں 48 لاکھ 70 ہزار 4 جی اسمارٹ فون بھی شامل ہیں۔
اتھارٹی نے کہا کہ 26 کمپنیوں کو پاکستان میں موبائل فونز بنانے کی اجازت دی گئی ہے۔
پی ٹی اے کے مطابق جنوری تا جولائی درآمد شدہ موبائل فونزکی تعداد 82 لاکھ 90 ہزار رہی۔
کوئی تبصرے نہیں