مریم نواز: فوج ہماری طاقت لیکن ذاتی مفادات کے لیے استعمال کرنا کون سی خدمت؟ مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پنڈورا پیپرز سامن...
مریم نواز: فوج ہماری طاقت لیکن ذاتی مفادات کے لیے استعمال کرنا کون سی خدمت؟
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پنڈورا پیپرز سامنے آنے کے بعد وہ درخواست گزار کہاں ہے جو پانامہ لیکس کو عدالت میں لے کر گیا تھا اور قوم اس جسٹس کھوسہ کو بھی ڈھونڈ رہی ہے جنہوں نے کہا تھا کہ درخواست لائیں، کیونکہ فیصلہ تو پہلے ہی ہو چکا تھا۔
بدھ کو اسلام آباد میں ایون فیلڈ کیس کی سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ان کے بیان ریکارڈ پر ہیں جن پر انہیں سزا کا سامنا کرنا پڑا۔
کوئی تبصرے نہیں