Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈا پور کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات۔

صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈا پور کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ت...



صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈا پور کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات۔ اس موقع پر ملاقات میں صدر ریاست آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈا پور کو اپنے حالیہ دورہ امریکہ کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔ جبکہ اس موقع پر دونوں رہنماؤں کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور سمیت دیگر امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔


٭٭٭٭

کوئی تبصرے نہیں