پنڈورا پیپرز میں نام: ایف بی آر نے تحقیقات کا آغاز کر دیا پنڈورا لیکس میں پاکستانی سیاستدانوں، کاروباری افراد اور سابق سرکاری افسران کے ن...
پنڈورا پیپرز میں نام: ایف بی آر نے تحقیقات کا آغاز کر دیا
پنڈورا لیکس میں پاکستانی سیاستدانوں، کاروباری افراد اور سابق سرکاری افسران کے نام آنے کے بعد ایف بی آر نے ایسے تمام افراد کے خلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے جن کے نام سامنے آئے ہیں۔
ایف بی آر کے ایک اعلیٰ افسر نے اپنا نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر اردو نیوز کو بتایا کہ پنڈورا لیکس آنے کے فوری بعد سے وفاقی حکومت نے ایف بی آر کو کھاتوں کی چھان بین کی ہدایات کر دی تھیں۔
’حکومت نے بڑے پیمانے پر تحقیقات کے لیے ایف بی آر کو لکھ دیا تھا۔ اس وقت ایک درجن بہترین افسران کی ٹیم بنا دی گئی ہے جو پنڈورا لیکس میں آنے والے سات ناموں کے تمام کھاتوں کی پڑتال کرے گی
کوئی تبصرے نہیں