Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

محکمہ شاھرات باغ کاسٹی باغ میں تارکول بچھانے کے بعد ڈھلی نالہ پہ زیر تعمیر کازوے کا ایک اور شاھکار

 محکمہ شاھرات باغ کاسٹی باغ میں تارکول بچھانے کے بعد ڈھلی نالہ پہ زیر تعمیر کازوے کا ایک اور شاھکار۔زیر نظر تصویر میں کازوے میں کم سائز پائپ...


 محکمہ شاھرات باغ کاسٹی باغ میں تارکول بچھانے کے بعد ڈھلی نالہ پہ زیر تعمیر کازوے کا ایک اور شاھکار۔زیر نظر تصویر میں کازوے میں کم سائز پائپ ڈالے جانے لگے جو ایک طغیانی کے ایک ھی جھٹکے میں پار ھو جائے گا باغ میں محکمہ شاھرات کا ھر منصوبہ بغیر پلاننگ کے اور ڈنگ ٹپاو پالیسی پہ گامزن ھے۔اس کازوے میں بڑے سائز کے پائپوں کی تنصیب کی جانی چاھیے تھی لیکن لاکھوں روپے کے  منصوبوں کی غیرمعیاری اور ناقص تعمیر کا سلسلہ جاری ھے ایسا لگتا ھے کی کمیشن مافیا کا زور ان منصوبوں سے زیادہ اپنے کمیشن سے دلچسپی رکھتا ھے۔آزاد کشمیر میں ان اداروں اور محکموں کا چیک اینڈ بیلنس کرنے والا بھی شاید کوئی ادارہ نہیں جو ان محکموں کے خلاف کاروائی کرئے اور ناقص تعمیر کا نوٹس لے۔ڈھلی کازوے اور سٹی باغ کے بازار میں تارکول اور ریت کا مرکب محکمہ شاھرات کی نااھلی کا منہ بولتا ثبوت ھے۔

کوئی تبصرے نہیں