Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

آزاد کشمیر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران7افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی

 آزاد کشمیر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران7افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی،جن میں سے1کا تعلق پونچھ،5کا تعلق میرپوراور 1کا بھمبر سے ہے، 4مر...


 آزاد کشمیر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران7افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی،جن میں سے1کا تعلق پونچھ،5کا تعلق میرپوراور 1کا بھمبر سے ہے، 4مریض صحتیاب ہوئے  اور566افراد کے کورونا وائرس کے شبہ میں ٹیسٹ لیے گئے ہیں۔ آزادکشمیرمیں اب تک336728افرادکے کورونا وائرس کے شبہ میں ٹیسٹ لیے گئے ہیں 34726افراد میں کورونا وائرس کی موجودگی پائی گئی ہے33933افراد صحت یاب ہو چکے ہیں اور انہیں ڈسچارج کر دیا گیا ہے، جبکہ44مریض زیر علاج ہیں 749مریضوں کی موت ہوئی ہے جن میں سے126کا تعلق مظفرآباد،28کا جہلم ویلی،23کا نیلم، 142کاپونچھ،100کا باغ،13 کا حویلی، 16کاتعلق سدھنوتی،169 کاتعلق میرپور،56کابھمبراور76کا کوٹلی سے ہے۔ کورونا وائرس کے44مریضوں میں سے42مریضوں کو حکومت آزادکشمیر کی پالیسی کے تحت مختلف اضلاع میں ہوم آئسولیشن میں رکھا گیا ہے جبکہ2مریض آزادکشمیر کے مختلف ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔

٭٭٭٭


--

کوئی تبصرے نہیں