وزیراعظم آزادجموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے آزادکشمیر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا نوٹس لے لیا۔ وزیراعظم نے متعلقہ حکام سے رپو...
وزیراعظم آزادجموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے آزادکشمیر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا نوٹس لے لیا۔ وزیراعظم نے متعلقہ حکام سے رپورٹ طلب کرتے ہوئے ہدایت کی کہ فی الفور متاثرہ علاقوں میں بجلی کی سپلائی بحال کی جائے۔ برفباری اور لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ برقی لائنوں کی مرمتی کا کام تیز کیا جائے۔برقیات کا عملہ دن رات ایک کر کے بجلی کی ترسیل کو بحال کرے۔
کوئی تبصرے نہیں