Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عبد القیوم نیازی عوامی شکایات پر اچانک ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کوٹلی پہنچ گئے

  وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عبد القیوم نیازی عوامی شکایات پر اچانک ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کوٹلی پہنچ گئے، وزیراعظم کی مریضوں سے برا...

 

وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عبد القیوم نیازی عوامی شکایات پر اچانک ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کوٹلی پہنچ گئے، وزیراعظم کی مریضوں سے براہ راست ملاقات، علاج کے حوالے سے دریافت کیا اور کہا کہ آپ کو صحت کی سہولیات کی فراہمی میں کسی بھی صورت میں سستی اور لاپروائی کو برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیراعظم نے ڈاکٹرز کو ہدایت کی کہ ادویات ہمہ وقت دستیاب ہونی چائیں ے، صحت کارڈ کے جو مسائل ہیں انکو فوری طور پر حل کیا جائے، تحریک انصاف کی حکومت عوام کو سہولتیں مہیا کرنے کے لیے اقتدار میں آئی ہے، ٹھیکداری سسٹم نہیں چلنے دیا جائے گا،مریضوں کی وزیراعظم کو جھولیاں بھر بھر کر دعائیں۔۔

کوئی تبصرے نہیں