اسلام آباد پارلیمنٹ ہاوس کے باہر نعرے بازی کرتی خواتین کو گرفتار کر لیا گیا ۔۔ باقی سارا اسلام آباد خالی کوئی نہیں باہر نکلا عمران نیازی...
اسلام آباد
پارلیمنٹ ہاوس کے باہر نعرے بازی کرتی خواتین کو گرفتار کر لیا گیا ۔۔ باقی سارا اسلام آباد خالی
کوئی نہیں باہر نکلا عمران نیازی کے لیے لیکن یہ لڑکی نکل گئی.... آزادکشمیر سے اس تعلق بتایا جا رہا ہے. پولیس کے مطابق اس کو ہنگامی آرائی کی بنیاد گرفتار کیا گیا
شمائلہ حیدر کا تعلق آزادکشمیر مظفرآباد سے بتایا جا رہا ہے اور پاکستان تحریک انصاف خواتین ونگ سے ان کا تعلق ہے.
کوئی تبصرے نہیں