Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

بجلی چور اور نادہندگان کسی رعایت کے مستحق نہیں اہلکار بغیر کسی دباؤ بلا تفریق کاروائی جاری رکھیں

 ریڑہ نائب مہتم سب ڈویژن برقیات ریڑہ چوہدری مجید نے کہا ہے کہ بجلی چور اور نادہندگان کسی رعایت کے مستحق نہیں اہلکار بغیر کسی دباؤ بلا تفریق ...

 ریڑہ نائب مہتم سب ڈویژن برقیات ریڑہ چوہدری مجید نے کہا ہے کہ بجلی چور اور نادہندگان کسی رعایت کے مستحق نہیں اہلکار بغیر کسی دباؤ بلا تفریق کاروائی جاری رکھیں نادہندگان کو گرفتار جرمانہ اور ڈسکنیکشن کرنے کے ساتھ نام سوشل اور پرنٹ میڈیا میں نشر کئے جائیں گے بقایاجات بذریعہ مالگزاری وصول کئے جائیں گے شہری ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے بروقت بلات جمع کروائیں سب ڈویژن برقیات کے ذمہ نو کروڑ روپے سے زائد رقم ہے جس کی ریکوری یقینی بنانے کے لئے ہر ممکن کوشش کریں گے محدود وسائل کے اندر رہتے ہوئے تحصیل ریڑہ میں برقی سپلائی کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنائی ہے شہریوں کی سہولت کے لئے سب ڈویژن کا عملہ ہمہ وقت دستیاب ہے شہری ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے بلات کی بروقت ادائیگی یقینی بنائیں ان کا مذید کہنا تھا کہ ریکوری آپریشن بقایاجات کی وصولی تک بلا تفریق جاری رہے گا ۔

کوئی تبصرے نہیں