Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

عباس پور21-08-16 کو تھانہ پولیس عباسپور رپورٹ موصول ہوئی کہ مسماۃ (ح) کو مورخہ 21-08-15 ملزم رفاقت ولد لیاقت سکنہ سرگودھا پنجاب با اعانت و مشورہ دیگر نامعلوم افراد اغوا کرکے لے گئے ہیں

  عباس پور21-08-16 کو تھانہ پولیس عباسپور رپورٹ موصول ہوئی کہ مسماۃ (ح) کو مورخہ 21-08-15 ملزم رفاقت ولد لیاقت سکنہ سرگودھا پنجاب با اعانت و...


 عباس پور21-08-16 کو تھانہ پولیس عباسپور رپورٹ موصول ہوئی کہ مسماۃ (ح) کو مورخہ 21-08-15 ملزم رفاقت ولد لیاقت سکنہ سرگودھا پنجاب با اعانت و مشورہ دیگر نامعلوم افراد اغوا کرکے لے گئے ہیں.....
اس رپورٹ پر مقدمہ علت 120/21 بجرائم 19/11/16 ZHA تھانہ پولیس عباسپور درج ہو کر مقدمہ زیر تفتیش تھا اس دوران ایک چوری شدہ سم نمبر سے تفتیش کا رخ موڑنے کے لیے tex massage موصول ہوا کہ ہم لوگ پنجاب کی طرف نکل گئے ہیں ہمیں تلاش نہ کیا جائے پولیس کی مزید چھان بین کرنے پر دوران تحقیقات ملزم محسن شاہ ولد مشتاق شاہ قوم سید سکنہ منگار عباس پور کا انکشاف ہوا جس پر ملزم کو گرفتار کر تے ہوئے دریافت عمل میں لائی گئی بدوران دریافت ملزم نے انکشاف کیا کہ اس نے مسماۃ (ح) کا گلہ دبا کر قتل کر کے بمقام منگار گھر کے قریب گٹر میں دبا دیا ہوا ہے حسب نشاندہی ملزم تھانہ پولیس عباس پور نے نعش مقتولہ برآمد کی.. نعش مقتولہ کا THQ  ہسپتال عباس پور پوسٹمارٹم کروایا جا رہا ہے. ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے...

کوئی تبصرے نہیں