Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے عباسپور میں تیرہ سالہ بچی کے قتل پر اظہار افسوس

 اسلام آباد ( ڈی ٹی وی نیوز ) 22اگست 2021  وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے عباسپور میں تیرہ سالہ بچی کے قتل پر اظہار افس...


 اسلام آباد ( ڈی ٹی وی نیوز ) 22اگست 2021

 وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے عباسپور میں تیرہ سالہ بچی کے قتل پر اظہار افسوس کرتے ہوئے لواحقین سے اظہار تعزیت کیا اوردعا کی اللہ پاک متاثرہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے، وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے پولیس کو بروقت کاروائی اور ملزم کی گرفتاری پر شاباش بھی دی۔

کوئی تبصرے نہیں