Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے گزشتہ رات سائیں سہیلی سرکار دربار عالیہ پر حاضری دی

 وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے گزشتہ رات سائیں سہیلی سرکار دربار عالیہ پر حاضری دی، وزراء حکومت خواجہ فاروق، دیوان علی...


 وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے گزشتہ رات سائیں سہیلی سرکار دربار عالیہ پر حاضری دی، وزراء حکومت خواجہ فاروق، دیوان علی چغتائی اور چوہدری رشید بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھے، وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی صاحب نے سہیلی سرکار دربار پر جاری کام کا بھی جائزہ لیا، وزیراعظم سردار عبد القیوم نیازی کو متعلقہ حکام کی جانب سے منصوبے پر بریفنگ دی گئی، وزیراعظم نے کام کی رفتار کو تیز کرنے اور جلد مکمل کرنے کی ہدایت کردی، وزیراعظم سردار عبد القیوم نیازی نے وزراء حکومت کے ہمراہ دربار پر چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی بھی کی۔۔۔

کوئی تبصرے نہیں