Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

تولی پیر لسڈنہ روڈ کی تعمیرات جاری ایکشن کمیٹی کا وزٹ تعمرتی کام سے مطمئین

 تولی پیر لسڈنہ روڈ کی تعمیرات جاری ایکشن کمیٹی کا وزٹ تعمرتی کام سے مطمئین تولی پیر لسڈنہ روڈ ایکشن کمیٹی کے عہدیداران نے گزشتہ روز تولی پی...


 تولی پیر لسڈنہ روڈ کی تعمیرات جاری ایکشن کمیٹی کا وزٹ تعمرتی کام سے مطمئین

تولی پیر لسڈنہ روڈ ایکشن کمیٹی کے عہدیداران نے گزشتہ روز تولی پیر لسڈنہ روڈ کا وزٹ کیا تعمراتی کمیپنی کے زمہ دران سے تفصیلی ملاقات اور منصوبے کا جائزہ لیا گیا ایکشن کمیٹی کو کنسٹریشن کمپنی پی ٹی اے کے ڈائریکٹر عاصم عباسی کام کی نگرسنی کرنےوالےدیگر زمہ دارن نے تفصیل بریفنگ دی ایکشن کمیٹی نے جاری منصوبے کا تفصیلی جائزہ لیا کمیٹی نے تعمیراتی کام کو تسلی بخش قرار دیا تعمیراتی کمپنی معیار کے مطابق تولی پیر لسڈنہ منصوبے پہ تیزی سے کام جاری رکھے ہوئے ہے جبکہ محکمہ PWD کی جانب سے سستی کا مظاہرہ کیا جا رہا ہے جس پہ  ایکشن کمیٹی کے ممبران نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے محکمہ PWD فوری اپنی زمہ داریاں نبھائے دو ماہ بعد برفباری اور خراب موسم کی وجہ سے تعمیراتی کام جاری رکھنا ممکن نہیں رہے گا دستاب وقت میں محکمہ PWD اپنی زمہ داری نبھائے محکمہ PWD کی وجہ سے تولی پیر تا لسڈنہ ٹریک 8 ماہ سے تعطل کا شکار ہے جبکہ محکمے کے ڈیزائن کے مطابق خشک دیورایں لگائی جا رہی ہیں جو دیرپا نہیں ہیں PWD زمہ داری کا ثبوت دیتے ہوئے فوری معاملات یکسو کرے سستی اور کاہلی سے منصوبہ تاخیر کا شکار ہو رہا ہے تعمیراتی کمپنی ٹینڈر کے مطابق روڈ کی تعمیر جاری رکھے ہوئے ہے ایکشن کمیٹی تعمیرات کی نگرانی کر رہی ہے  محکمہ PWD حکومتآزاد کشمیر منصوبے کا تاخیر کا شکار نہ بنایں بلکہ موسم سرماء سے بل باقی ماندہ کٹائی مکمل کی جائے

کوئی تبصرے نہیں