Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

آزاد کشمیر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران 18 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے

 آزاد کشمیر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران 18 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق  ہوئی ہے مظفرآباد( ڈی ٹی وی نیوز ) 03 اکتوبر 2021   آزاد کشمیر می...


 آزاد کشمیر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران 18 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق  ہوئی ہے

مظفرآباد( ڈی ٹی وی نیوز ) 03 اکتوبر 2021
  آزاد کشمیر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران 18 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق  ہوئی ہے،51مریض صحتیاب ہوئے ہیں اور511افراد کے کورونا وائرس کے شبہ میں ٹیسٹ لیے گئے ہیں۔کورونا وائرس کے نئے سامنے آنے کیسزمیں سے1کاتعلق مظفرآباد، 02کاجہلم ویلی،01کانیلم،2کاباغ،2کاسدھنوتی،2کامیرپور،3کا بھمبر،3کا کوٹلی سے ہے۔آزادکشمیرمیں اب تک305296افرادکے کورونا وائرس کے شبہ میں ٹیسٹ لیے گئے ہیں،34234افراد میں کورونا وائرس کی موجودگی پائی گئی ہے،32970افراد صحت یاب ہو چکے ہیں اور انہیں ڈسچارج کر دیا گیا ہے جبکہ526مریض زیر علاج ہیں 738مریضوں کی موت ہوئی ہے جن میں سے126کا تعلق مظفرآباد،28کا جہلم ویلی،22کا نیلم، 139کاپونچھ،100کا باغ،13 کا حویلی، 16کاتعلق سدھنوتی،163 کاتعلق میرپور،56کابھمبراور75کا کوٹلی سے ہے۔ کورونا وائرس کے526مریضوں میں سے501مریضوں کو حکومت آزادکشمیر کی پالیسی کے تحت مختلف اضلاع میں ہوم آئسولیشن میں رکھا گیا ہے جبکہ25مریض آزادکشمیر کے مختلف ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔

کوئی تبصرے نہیں