Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

باغ آزاد کشمیر بھکاریوں کی بھرمار انتظامیہ کاروائی کرنے میں ناکام

 باغ آزاد کشمیر بھکاریوں کی بھرمار انتظامیہ کاروائی کرنے میں ناکام پیشہ ور غیر ریاستی بھکاری خواتین لوگوں کے کپڑے کھینچتی ہوئی نظر آتی ہیں ب...


 باغ آزاد کشمیر بھکاریوں کی بھرمار انتظامیہ کاروائی کرنے میں ناکام پیشہ ور غیر ریاستی بھکاری خواتین لوگوں کے کپڑے کھینچتی ہوئی نظر آتی ہیں باغ شہر کے قریب جھگیاں آباد انتظامیہ نے آنکھیں بند کرلیں۔ لاری اڈہ میں مختلف حربوں سے عوام سے پیسے نکالنے کیلئے بھکاری گروہ متحرک۔ انتظامیہ ہر بار خبر لگنے کے بعد ایک فوٹو سیشن کرتی ہے کہ بھکاری پکڑے گئے لیکن شام کو ہی چھوڑ دیئے جاتے ہیں جبکہ پولیس کو علم ہے کہ یہ غیر ریاستی بھکاری قریب جھگیوں میں آباد ہیں جن کے مرد دن بھر گھر میں لیٹے رہتے ہیں جبکہ خواتین بازاروں میں لوگوں سے پیسے مانگنے کے علاؤہ جسم فروشی کا مکروہ دھندا بھی کرتی ہیں۔

کوئی تبصرے نہیں