Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

اسلام آباد سری نگر ہائی وے پر سابق چیف جسٹس افتخار چودھری کی گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار کی ٹانگ ٹوٹ گئی

 اسلام آباد سری نگر ہائی وے پر سابق چیف جسٹس افتخار چودھری کی گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار کی ٹانگ ٹوٹ گئی گاڑی سابق چیف جسٹس کا ڈرائیور ...


 اسلام آباد

سری نگر ہائی وے پر سابق چیف جسٹس افتخار چودھری کی گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار کی ٹانگ ٹوٹ گئی


گاڑی سابق چیف جسٹس کا ڈرائیور چلا رہا تھا،حادثہ سپورٹس کمپلیکس کے قریب پیش آیا

زخمی موٹر سائیکل سوار کو  اسپتال منتقل کر دیا گیا


سابق چیف جسٹس افتخار چودھری فیملی کے ہمراہ گاڑی میں موجود تھے

زخمی ہونے والا پولیس کاروائی نہیں کروانا چاہتا،ایس ایچ او آبپارہ


دونوں فریقین میں صلح ہو گئی ہے جبکہ زخمی کا مکمل علاج معالجہ بھی سابق چیف جسٹس کی طرف سے کرایا جائے گا، ایس ایچ او سلیم رضا

کوئی تبصرے نہیں